کراچی میں مظاہرے کے دوران زخمی ایم کیو ایم کے جوائنٹ آرگنائزر انتقال کر گئے 

Jan 26, 2022 | 23:23:PM
کراچی، مظاہرے میں زخمی، ایم کیو ایم پاکستان، جوائنٹ آرگنائزر، انتقال کر گئے
کیپشن: ایم کیو ایم پارٹی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں مظاہرے کے دوران زخمی ایم کیو ایم پاکستان کے جوائنٹ آرگنائرزاسلم انتقال کر گئے ۔
ترجمان ایم کیو ایم نے کہاہے کہ جوائنٹ آرگنائزاسلم پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج میں زخمی ہوئے تھے،جوائنٹ آرگنائزاسلم کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیاگیا تھاجہاں وہ دوران علاج اسلم انتقال کر گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کی کاری ضرب۔۔۔ ایک دن میں کتنے تعلیمی اداروں بند ہو گئے؟ تشویشناک خبر