زر مبادلہ کے ذخائر میں 10.62 کروڑ ڈالر کا اضافہ

Feb 26, 2026 | 16:55:PM
زر مبادلہ کے ذخائر میں 10.62 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 10.62 کروڑ کے اضافے سے 21.40  ارب ڈالر رہے۔  

کراچی سے جاری اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.6 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 16.21 ارب ڈالر رہے۔ 

اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 9  کروڑ ڈالر کے اضافے سے 5.19 ارب ڈالر رہے۔

یہ بھی پڑھیں :12500 روپے حاصل کرنے کی بڑی شرط ختم! نیا طریقہ کارجانیے