بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت ، گوگی بٹ کی سی سی پی او آفس میں پیشی

Aug 26, 2025 | 12:49:PM
بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت ، گوگی بٹ کی سی سی پی او آفس میں پیشی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عرفان ملک)بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت ، گوگی بٹ  کو شامل تفتیش  کرلیا گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق بالاج ٹیپو قتل کیس میں  گوگی بٹ  کو شامل تفتیش  کرلیا گیا، گوگی بٹ سی سی پی او آفس میں پیش ہو گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:گاڑیوں کے شوقین، افراد کیلئے بڑی خوشخبری

 بالاج ٹیپو قتل کیس کے حوالے سے پولیس نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے رکھی ہے

مقدمہ میں گوگی بٹ مفرور ہونے کی وجہ سے اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔