روئی کی قیمتوں میں فی من300روپے تک کا اضافہ

Aug 26, 2025 | 10:58:AM
روئی کی قیمتوں میں فی من300روپے تک کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (احسن عباسی)روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان،  فی من قیمتوں میں 200 سے 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
اضافے کے بعد فی من روئی کی قیمت 16 ہزار 400 روپے سے 16 ہزار 600 روپے تک پہنچ گئیں۔
کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے کہا کہ  بارش کے باعث معیاری روئی کی محدود دستیابی کی وجہ سے قیمتوں میں تیزی کا رجحان ہے۔
کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین نے مزید کہا کہ بارشوں کے باعث تمام کاٹن زونز میں کپاس کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔