عمران خان کی گاڑی کو لوگوں نے گھیر لیا

Aug 26, 2022 | 19:45:PM
عمران خان گاڑی ، شہریوں
کیپشن: عمران خان کی گاڑی کو شہریوں نے روکا ہوا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی گاڑی کو لوگوں میں نے گھیرے میں لے لیا ۔
لوگوں عمران خان کی گاڑی کے آگے آگئے اور عمران خان سے ملنے کی کوشش کرتے رہے ۔چیئر مین تحریک انصاف نے بھی شیشے کھولے اور لوگوں سے سلام لیتے ہوئے پوچھتے رہے کہ آپ ٹھیک ہیں ۔

مگر تھوڑی ہی دیر بعد عمران خان اپنی گاڑی کی شیشے بند کرلیتے ہیں اور ان کے سکیورٹی گارڈ عمران خان کی گاڑی کے سامنے لوگوں کو ہٹاتے رہے ۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی