سعودی عرب میں بس ڈرائیورز پر نئی پابندی عائد

Apr 26, 2024 | 10:26:AM
سعودی عرب میں انتظامیہ کی جانب سے بس ڈرائیورز  پر نئی پابندی عائد کر دی گئی ۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں انتظامیہ کی جانب سے بس ڈرائیورز  پر نئی پابندی عائد کر دی گئی ۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں بس ڈرائیورز کیلئے  یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا اور  یکساں یونیفارم کے نظام کا اطلاق آج سے کردیا گیا ہے۔  

مزید پڑھیں:  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کے مطابق انٹرنیشنل بس سروس، اسکول بس اور دیگر کمرشل بسوں کے ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کے ضوابط متعین کیے گئے ہیں۔