جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی بشیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Apr 26, 2022 | 20:20:PM
جمعیت علمائے اسلام، رہنما، مفتی بشیر، قاتلانہ حملے، جاں بحق،
کیپشن: جے یو آئی کارکن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے رہنما مفتی بشیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی مفتی بشیر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے،مفتی بشیر کو اپنے ہی علاقہ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں: منحرف ارکان قومی اسمبلی کیخلاف سماعت 28 اپریل کو ہو گی، الیکشن کمیشن