بنگلا دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ممتاز شگری) ساف فٹبال انڈر17چیمپئن شپ 2025 میں بنگلا دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
سری لنکا میں جاری ساف انڈر17چیمپئن شپ 2025 میں کے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 0-2 سے شکست دی۔ بنگلا دیش کی جانب سے پہلا گول نظمل ہدیٰ نے تیسرے منٹ میں سکور کیا جبکہ دوسرا گول محمد رحمٰن نے چوتھے منٹ میں سکور کیا۔
???????? Pakistan U17’s journey at the SAFF U17 Championship 2025 comes to an end in the Semi-Final against Bangladesh. pic.twitter.com/BLEY8E4yTw
— Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) September 25, 2025
واضح رہے کہ ساف انڈر17چیمپئن شپ 2025 میں دوسرا سیمی فائنل بھارت اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:معروف امریکی گلوکارہ ریحانہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش