ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس؛جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس شاہد وحید کے اضافی نوٹ جاری
کیپشن: سپریم کورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس توہین عدالت کیس میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس شاہد وحید کے اضافی نوٹ جاری کر دیئے گئے۔توہین عدالت کیخلاف درخواست واپس لینے پر خارج کر دی گئی۔
اضافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ توہین عدالت کا نوٹس واپس ہونے کے بعد کیس چلانا غیر ضروری ہے،توہین عدالت سے متعلق تین رکنی بنچ کا حکم غیر موثر ہوچکا، نذر عباس کیخلاف کاروائی رکنے کے بعد مزید کسی وضاحت کی ضرورت نہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کیخلاف قومی ٹیم کن کھلاڑیوں کیساتھ میدان میں اترے گی؟انتظامیہ کا بڑا فیصلہ