چکن کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر،مرغی سستی ہو گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)چکن کے شوقین افراد کےلئے اچھی خبر آ گئی،برائلرگوشت کی قیمت میں8 روپے فی کلو کمی ہو گئی۔
برائلرگوشت 8 روپے کمی کے بعد 482 روپے فی کلوہوگیا،زندہ برائلر فارم ریٹ 305 روپےمقرر،ہول سیل 319 ،پرچون ریٹ 333 روپے مقرر کیا گیا۔
انڈے فارمی 305 روپے فی درجن میں فروخت ہو رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں ویڈیو ریکارڈنگ پر پابندی عائد