سکولوں میں 6 مختلف رنگوں کے کوڑا دان لازمی ،یکم اکتوبرسے چیکنگ ہوگی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( جنید ریاض)پرائیوٹ اور سرکاری سکولوں میں 6 مختلف رنگوں کے کوڑا دان لازمی قراردے دیئے گئے۔
پرائیوٹ اور سرکاری سکولوں میں یکم اکتوبر سےچیکنگ کا آغاز ہوگااور6 مختلف رنگوں کے کوڑا دن نہ رکھنے والے سکول سربراہان کیخلاف کارروائی ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو احکامات پر عملدرآمد کا حکم دے دیا۔