موبائل فون سروس 2 روز کیلئے بند۔۔۔مگر کیوں؟ اہم خبر آگئی

Sep 25, 2021 | 18:49:PM
حضرت داتا گنج بخشؒ،عرس، چہلم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہورمیں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہے گی، لاہور پولیس کی درخواست پر عرس اور چہلم کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے موبائل فون سروسز معطل کی جائیں گی۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 978 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 26 ستمبر کو ہورہا ہے،زائرین کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کرتے ہوئے شرکت کرسکیں گے،عرس داتاعلی ہجویری اور چہلم پرموبائل فون سروس جزوی طور پر بند رہے گی۔،موبائل فون سروس 27 اور28ستمبر کو بند رہے گی,موبائل فون سروس لاہور پولیس کی درخواست پر بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: کھانا ڈیلیور کرنے والے ڈرون پر کوے کا حملہ، پھر کیا ہوا؟ ویڈیووائرل