طلبا کیلئے اہم خبر۔۔محکمہ تعلیم  کی بڑی غلطی پکڑ لی گئی

Sep 25, 2021 | 13:36:PM
کے پی کے،محکمہ تعلیم،ریاضی کتاب
کیپشن:  طلبا کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم  کی بڑی غلطی پکڑ لی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکی لاپرواہی، چھٹی اورآٹھویں جماعت کی ریاضی کی کتاب میں غلطیوں کا انکشاف۔

گرائمر اور اسپیلنگ کے علاوہ ریاضی کے سوالات میں غلطیوں کے انبار، کتاب میں غلطیوں سے متعلق وزیر تعلیم لاعلم نکلے, سرکاری سکولوں کے اساتذہ اور طلبا نے غلطیوں کی نشاندہی کرڈالی۔وزیرتعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ مڈل سکول کے لئے سنگل سلیبس تیار کیا جاچکا ہے، نئی کتابوں میں یہ غلطیاں نہیں ہوں گی، کچھ کتابوں میں چھپائی کے دوران غلطیاں ہوسکتی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں4 اوباشوں کی 12 سالہ بچی سے اغوا کے بعد زیادتی۔۔متاثرہ نے پھر کیا کیا جانیے