خلع مانگنے پر شوہر کا  بیوی پر ظالمانہ سلوک۔۔ تیزاب پھینک دیا

Sep 25, 2021 | 10:07:AM
 شہرقائد ، سنگدل شوہر، بیوی ، تیزاب ،  فرار
کیپشن:  شہرقائد  میں سنگدل شوہر بیوی پر تیزاب پھینک کر  فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی میں خلع مانگنے پر ظالم شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک   کر فرار ہو گیا۔

تفصٰلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شہرقائد کے علاقے گلستان جوہر میں پیش آیا جہاں سنگدل شوہر اپنے دو دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر آیا اور بیوی پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔ تیزاب گردی کے باعث خاتون کا ہاتھ اور کمر جھلس گئی۔متاثرہ خاتون کی 2سال قبل ملک صابر نامی شخص سے شادی ہوئی تھی۔ اس نے خلع کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں4 اوباشوں کی 12 سالہ بچی سے اغوا کے بعد زیادتی۔۔متاثرہ نے پھر کیا کیا جانیے