ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار پر حاضری،چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے داتا دربار پر حاضری دی،چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
اس دوران ڈپٹی وزیراعظم نے ملکی استحکام امن اور معاشی ترقی کے لیے خصوصی دعا کی۔
دورے کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے،اس موقع پر عقیدت مندوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
یہ بھی پڑھیں: کوئی کام کئے ہوں تو “دکھتے” ہیں اور بہت سوں کو” دُکھتے” ہیں،عظمیٰ بخاری