عمران خان سے وکیل شیر افضل مروت کی جیل میں ملاقات

Oct 25, 2023 | 17:56:PM
عمران خان سے وکیل شیر افضل مروت کی جیل میں ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی )سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وکیل شیر افضل مروت کی اڈیالہ جیل میں ملاقات  کی ہے ۔

 چیئر مین پی ٹی آئی سے ملاقات میں زیر سماعت مقدمات،سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد کی صورتحال پر بات چیت ہوئی،ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ایک گھنٹہ 10 منٹ تک جاری رہی،ملاقات ختم ہونے پر وکیل شیر افضل مروت اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں :اہم پی ٹی آئی رہنما گرفتار