342نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی بریفنگ

Oct 25, 2021 | 22:29:PM
مراد علی شاہ،کورونا،خطاب،
کیپشن: مراد علی شاہ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان ،کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں14377نمونوں کی جانچ کی گئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید342نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئیں۔

وزیراعلیٰ سندھ  نے مزید کہا کہ گزشتہ روز کی مجموعی اموات کی تعداد7551برقرارہے۔ آج مزید133مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد447748ہوچکی ہے ۔ اب تک6331426نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔اب تک467203 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں ۔اس وقت11904مریض زیر علاج ہیں۔ 214مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:نیہا ککڑ اور روہن پریت شادی کی پہلی سالگرہ پر ہوئے انتہائی رومانٹک۔۔ تصاویر وائرل