بھارت کی بدترین شکست پر بنگلہ دیش میں بھی جشن،  ویڈیو کے خوب چرچے  

Oct 25, 2021 | 12:36:PM
بنگلہ دیش، ڈھاکہ ، پاکستانی جیت ، جشن
کیپشن: ڈھاکہ میں بنگلہ دیشی شہری جشن منا رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جیت کا جشن اندرون ملک تو بڑی دھوم دھام سے منایا گیا لیکن اس کے ساتھ ہی   دنیا بھر میں بھی  پاکستان کی فتح کو خوب سراہا  گیا ہے۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر جشن منایا جار ہا ہے۔ بنگلہ دیشی شہری بڑی سکرین پر میچ سے لطف اندوز ہوتے  ہوئے اختتام پر پاکستان کی جیت پر خوشی سے اچھل اور ڈانس کر رہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی فتح پر ہزاروں پاکستانیوں کا لندن میں جشن۔۔ ویڈیو ضرور دیکھیں