بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر ڈریسنگ روم کے مناظر دیکھ کر آپ بھی جھو م اٹھیں گے۔۔ویڈیو وائرل

Oct 25, 2021 | 00:31:AM
ڈریسنگ روم،ٹی ٹوتٹی ورلڈ کپ،،پاک بھارت میڈ
کیپشن: ڈریسنگ روم،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کیا فیصلہ کیا اور شاہین شاہ آفریدی سمیت باؤلرز نے اس فیصلے کو درست ثابت کردیا۔بھارت کے خلاف فتح کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم کے مناظر کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آپ یہاں خود آ جائیں اور کٹ پہن کر دیکھیں ،ویرا ت کوہلی بھارتی میڈیا پر برس پڑے

تفصیلا ت کے مطابق پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں فتح کے ساتھ ہی کئی نئے ریکارڈز بھی قائم کر دیے۔ اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے پہلی مرتبہ کسی بھی ورلڈ کپ مقابلے میں بھارت کو شکست دینے کا اعزاز حاصل کر لیا۔میچ کے دورا ن ڈریسنگ روم میں مو جود قومی کر کٹ ٹیم کے کھلاڑی اپنے ساتھیوں کی ہر اچھی پرفارمنس پر دل کھو ل کر داد دیتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف کون کون سے نئے ریکارڈ بنائے؟جانیے