پاکستان میں ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانےوالا کون؟

Nov 25, 2022 | 13:03:PM
پاکستان میں ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانےوالا کون؟
کیپشن: ٹوئٹر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی اکاؤنٹس کی فہرست میں سیاستدانوں کا غلبہ ہے جن میں عمران خان، مریم نواز شریف اور اسد عمر شامل ہیں۔

  1. عمران خان: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان 18.3 ملین فالوورز کے ساتھ  پاکستان میں سب سےزیادہ  فالو کیے جانےوالی شخصیت ہیں۔

2. اسد عمر:فہرست میں 9 ملین فالوورز کے ساتھ پی ٹی آئی کے ممتاز رکن اسد عمر ہیں۔

3.تیسرے نمبر پر مسلم لیگ ن کی مریم نواز ہیں جو سابق وزیراعظم  نواز شریف کی صاحبزادی بھی ہیں۔ان کے ٹوئٹر پر 7.8 ملین فالوورز ہیں۔