ملک بھرمیں کوروناسےمزید13افرادانتقال کرگئے۔۔ 363 کیس رپورٹ

Nov 25, 2021 | 08:46:AM
کورونا ، ملک ، اعداد و شمار
کیپشن: کو رونا ،فاءل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرسےکوروناکےاعدادوشمارجاری، ملک بھرمیں کوروناسےمزید13افرادانتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا کہنا ہے کہ  گزشتہ روز 41 ہزار 420 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیےگئے۔ 24گھنٹے میں 363 کورونا کیس رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.88 فیصد رہی۔مختلف اسپتالوں میں 998 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کا علاج چیونگم سے ۔۔۔امریکا کا دعویٰ