لاہور سے اغواء ہونیوالا نوبیاہتا جوڑا سرائے عالمگیر میں قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)لاہور سے دوروزقبل اغواء ہونے والے نوبیاہتا جوڑے کو سرائے عالمگیر میں قتل کردیا گیا
پولیس کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کا تعلق جہلم سے تھا،دونوں نے 20 مئی 2025ء کو لاہور میں پسند کی شادی کی تھی اور لاہور میں رہائش اختیار کی تھی، دونوں لاہور میں رہائش پذیر تھے اور 23مئی کوانہیں لاہورسے ہی اغوا کیا گیاتھا۔
یہ بھی پڑھیں:چین میں فائیو جی سٹیلائٹ کی نئی ٹیکنالوجی تیار
ذرائع کے مطابق بظاہر یہ واقعہ غیرت کے نام پر قتل کی واردات ہے جس میں دونوں کو لاہور سے اغواء کے بعد سرائے عالمگیر لے جا کر قتل کیا گیا۔