بلوچستان کے متعدد علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل

May 25, 2024 | 12:14:PM
بلوچستان کے متعدد علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔

سوئی سدرن گیس حکام کا کہنا ہے کہ زیارت، پشین، مستونگ، قلات، مچ اور کولپور میں بھی گیس شام 6 بجے تک بند رہے گی،حکام نے بتایا کہ لائنوں کی مرمت کے لیے گیس بند کی گئی ہے۔
 یہ بھی پڑھیں: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ،ابتدائی تحقیقات  رپورٹ تیار،کیا سامنے آیا؟اہم خبر جانیے