وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کے ورثا  کو حوصلہ دیا، آبدیدہ ہو گئے

May 25, 2023 | 11:54:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)یوم تکریم شہدائے پاکستان  تقریب میں جذباتی اور رقت آمیز مناظر  بھی دیکھے گئے، وزیراعظم شہباز شریف شہداء کے ورثا کی نشستوں پر گئے، مزاج پرسی کی اور حوصلہ دیا۔

شہباز شریف شہداء کی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے۔