تحریک انصاف کا لانگ مارچ ،آئی جی اسلام آباد نے خبر دار کردیا 

May 25, 2022 | 21:01:PM
تحریک انصاف ، جلسہ
کیپشن: تحریک انصاف احتجاج کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ ریڈ زون میں کسی کو آنے کی اجازت نہیں،کسی نے ریڈ زون کے قریب آنے کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ مظاہرین پولیس پر پتھراو اور سرکاری املاک کو نقصان نہ پہنچائیں، پولیس افسران کو دیگر مقامات پر طاقت کااستعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے،مظاہرین سے بھی اپیل ہے کہ وہ پرامن رہیں۔
یہ بھی پڑھیں:لانگ مارچ میں شریک تحریک انصاف کے عہدیدار فیصل چودھری پل سے گر کر جاں بحق