بڑی خبر۔تحریک انصاف کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

May 25, 2022 | 00:07:AM
بڑی خبر۔تحریک انصاف کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا گیا
کیپشن: گرفتاری(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میاں محمود الرشید کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پولیس میرے گھر بغیر وارنٹ کے گھسی ہے،مخالفین یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کےہتھکنڈوں سے  ہمیں دبا لیں گے تو یہ ان کی بہت بڑی غلط فہمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ۔عطا اللہ تارڑ کو  خوشحبری سنا دی