پاکستان اور برطانیہ میں رہنے والے ہم وطنوں کے لیے اچھی خبر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد سعید)پاکستان اور برطانیہ میں رہنے والے ہم وطنوں کے لیے اچھی خبرآگئی۔
پی آئی اے کاچھ سال بعد لندن کے لیے براہ راست فلائٹ آپریشن بحال ہوگا.
یہ بھی پڑھیں:نوجوانوں کیلئے گورنر ہاؤس آئی ٹی کورس دوبارہ شروع ہونے کی خوشخبری
پی آئی اے 29 مارچ کو اسلام آباد سے لندن اور 30 مارچ سے لاہور سے لندن کےلئے پروازوں کو چلائے گی۔