پنجاب یونیورسٹی میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان

Mar 25, 2022 | 13:04:PM
پنجاب یونیورسی
کیپشن: پنجاب یونیورسٹی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔ پنجاب یونیورسٹی نے 28 مارچ سے 8 اپریل تک موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر نیاز احمد اختر نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر چھٹیوں کا نوٹیفکیشن شیئر کردیا۔پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار محمد روف نواز نے موسم بہار کی 10 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام شعبہ جات اور ادارے 10 دن کے لیے بند رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:31مارچ کے بعد کون کونسے موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا ؟؟دیکھئے مکمل فہرست