شکارپور : تالاب میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق 

Jun 25, 2026 | 19:42:PM
شکارپور : تالاب میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالجبار ابڑو) شکارپور  میں ڈھکن کے قریب 2 معصوم بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق گاؤں شیر دل تھیم میں دونوں بچے کھیلتے تالاب میں گر گئے، دونوں لاشیں کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

جاں بحق ہونے والے میں 7 سالہ عادل اور6 سالہ بچی زارا شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بلاول بھٹو کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق بیان پر  خواجہ سعد رفیق کھل کر بول پڑے

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: