پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلی جانےوالی ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم جولائی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلنے کیلئے بنگلادیش جائے گی اور قومی ٹیم 16 جولائی کو ڈھاکہ پہنچے گی،دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آغاز 20 جولائی سے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:ایشین ڈبلز چیمپئن شپ،فائنل میں کل پاکستان اور بھارت آمنےسامنے
شیڈول کے مطابق پہلا ٹی ٹوئنٹی 20، دوسرا 22 اور تیسرا 24 جولائی کو ڈھاکا کھیلا جائے گا۔