ویمن ٹینس جرمن اوپن میں بڑا اَپ سیٹ، ڈونا ویکک نے ماریہ سیکاری کو آؤٹ کر دیا 

Jun 25, 2023 | 14:42:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ویمن ٹینس جرمن اوپن کے سیمی فائنل میں بڑا اَپ سیٹ ہو گیا۔ سابق عالمی نمبر1 ماریہ سیکاری کو کروشیا کی کھلاڑی نے آؤٹ کر دیا۔ 

سابق عالمی نمبر1 ماریہ سیکاری کو کروشیا کی ناتجربہ کار ڈونا ویکک نے ہرا کر آؤٹ کیا۔

مزید پڑھیں: پاکستانی گلوکارہ شائے گِل کا ترک گلوکار  کے ساتھ نیا گانا ریلیز

غیر معروف پلیئر کی جیت کا اسکور چھ چار اور سات چھ رہا۔