فلور ملز ایسوسی ایشن کا بھی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان 

Jun 25, 2021 | 23:00:PM
فلور ملز ایسوسی ایشن کا بھی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت سے معاملات طے پانے پرفلور ملز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال ختم کردی ۔
چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن چودھری یوسف کاکہناہے کہ فلور ملز پر ٹرن اوور ٹیکس اور چوکر پر17 فیصد سیلز ٹیکس کا معاملہ حل ہوگیا ہے،حکومت کی جانب سے چوکر پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لے لی گئی ہے جس پرفلور ملز نے بھی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ”تحفظ والدین آرڈیننس “2021 پہلی سزا سنادی گئی، نافرمان بیٹا جیل منتقل