شمالی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک

Jun 25, 2021 | 00:53:AM
شمالی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)دتہ خیل شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر ساتھی سمیت مارا گیا۔
ذرائع کے مطابق دتہ خیل شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر نسیم اللہ عرف ابویوسف ہلاک ہو گیا ، کارروائی کے دوران دہشتگردنسیم اللہ کا ساتھی بھی مارا گیا، ذرائع کاکہناہے کہ ہلاک دہشتگردٹارگٹ کلنگ اور سکیورٹی فورسزپر حملوں میں ملوث تھا۔

یہ بھی پڑھیں: منظور وٹوکی یوٹرن کی ہیٹ ٹرک، پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بعد پھر پی ٹی آئی میں چلے گئے