منظور وٹوکی یوٹرن کی ہیٹ ٹرک، پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بعد پھر پی ٹی آئی میں چلے گئے

Jun 25, 2021 | 00:25:AM
منظور وٹوکی یوٹرن کی ہیٹ ٹرک، پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بعد پھر پی ٹی آئی میں چلے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور سینئر سیاستدان منظور وٹو نے یوٹرن کی ہیٹ ٹرک کرلی ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما منظور وٹو نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے پھر پی ٹی آئی میں چلے گئے ۔
ذرائع کاکہناہے کہ منظور وٹو کی شہرت ہی پارٹیاں بدلنا یا گروپ بنانا ہے ،منظور وٹو نے نواز شریف کو دھوکا دیکر پنجاب اسمبلی میں پارٹی توڑی اوروزارت اعلیٰ پر قبضہ جمایا،سیاسی تجزیہ کارکہتے ہیں جدید دور سیاست میں منظور وٹو لوٹاازم کی سب سے بڑی علامت ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:  بجٹ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید۔۔زکوٹا جن کا بنایا بجٹ قرار دیدیا