مفتاح اسماعیل پربے نظیر نشو ونما پروگرام کے ٹھیکے اپنی کمپنی کو دینے کا الزام 

Jul 25, 2025 | 23:06:PM
  مفتاح اسماعیل پربے نظیر نشو ونما پروگرام کے ٹھیکے اپنی کمپنی کو دینے کا الزام 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سینٹ کے ریڈارپر آگئے ،بے نظیر نشو ونما پروگرام کے ٹھیکے اپنی کمپنی کو دینے کا الزام لگا دیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق سینٹ اجلاس میں سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل پر بے نظیر نشو ونما پروگرام کے ٹھیکے اپنی کمپنی کو دینے کا الزام لگایا گیا ہے،وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہناتھا کہ اس وقت کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹھیکہ اسماعیل انڈسٹریز کو دیا۔پرزائیڈنگ آفیسر عرفان الحق صدیقی نے معاملہ کو متعلقہ کمیٹی بھجوادیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے گفتگو مایوس کن قرار دیدی