ایران کیخلاف تعینات امریکی جنگی بیڑےمیں کیڑےپڑگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) کیا غیب سے بڑی مدد آگئی ہے؟ ایران کیخلاف سمندر میں تعینات طاقتور ترین، مہنگے ترین اور نایاب ترین امریکی جنگی بحری بیڑے میں کتنے لاکھ کیڑے پڑ گئے ہیں؟ وہاں کس طرح غلاظت کےڈھیر لگ گئے ہیں؟
بحری جہاز میں سے کاکروچز نے نکل نکل کر امریکی فوجیوں،عملے کو کاٹنا شروع کردیا ہے، ایران کیخلاف تعینات امریکی عملہ،فوجی سکن الرجی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
یہ کوئی من گھڑت رپورٹس نہیں بلکہ امریکی نیوی کی جانب سے بھی تصدیق شدہ بڑی خبر ہے.