سنچری سکور کرنے کے باوجود ہارنے کا افسوس ہے ، وینڈے ڈاوسن

Feb 25, 2024 | 23:51:PM
سنچری سکور کرنے کے باوجود ہارنے کا افسوس ہے ، وینڈے ڈاوسن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور قلندرز کے وینڈے ڈاوسن نے کہاہے کہ سنچری سکور کرنے کے باوجود ہارنے کا افسوس ہے مگر کرکٹ ٹیم کا کھیل ہے۔ 

پشاور زلمی کیخلاف میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وینڈے ڈاوسن نے کہاکہ پی ایس ایل میں بہترین پچز ہیں جن پر آپ کو شروع سے ہی اعتماد کے ساتھ کھیلنا ہوتا ہے،لیگ میں شیڈول ایسا ہوتا ہے کہ آپ کو جلد سے جلد ردھم میں آنا ہوتا ہے،مجموعی طور پر ہم ہر میچ میں اچھا کھیل رہے ہیں مگر نتائج نہیں آرہے۔ 

دیگر کیٹیگریز: پی ایس ایل 9 - کھیل
ٹیگز: