یوکرین میں پھنسے پاکستانی 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں: پاکستانی سفارتخانہ 

Feb 25, 2022 | 21:36:PM
پولینڈ، پاکستانی سفارتخانہ، پاکستانی شہری، 15روز میں، پولینڈ، داخل
کیپشن: یوکرین میں پھنسے پاکستانی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پولینڈمیں پاکستانی سفارتخانے نے کہاہے کہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی شہری 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں ۔
پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ پولینڈنے کورونا پابندیاں معطل کردی ہیں ،ذاتی گاڑی پر سفر کرنیوالے مستند ڈرائیونگ لائسنس، رجسٹریشن، انشورنس پریمیم ساتھ رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے آپریشن تیار، کہاں سے پاکستان منتقل کیا جائیگا؟