وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ ملتان ملتوی ، وجہ کیا بنی؟ 

Feb 25, 2022 | 19:58:PM
وزیراعلیٰ پنجاب، عثمان بزدار، دورہ ملتان، ملتوی،
کیپشن: وزیراعلیٰ عثمان بزدار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ ملتان ملتوی ہوگیا،وزیر اعلیٰ کے دورے کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے نجی تقریبات میں شرکت کرنا تھی، سیاسی مصروفیات کی وجہ سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ملتان نہ پہنچ سکے ،جس پر سکیوررٹی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں اچانک اضافے کے بعد بڑی کمی