قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو بلانے کا فیصلہ
کیپشن: قومی اسمبلی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان)قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کاکہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس شیڈول کے مطابق یکم ستمبر کو ہوگا۔
قومی اسمبلی اجلاس کی سمری وزارت پارلیمانی امور ایوان صدر کو بھجوائیں گی۔ ایوان صدر سے منظور کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا ۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی بے قدری جاری، روپیہ مزید مضبوط ہو گیا