وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( شاہد سپرا )وفاقی حکومت نےبجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ کر لیا،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپیہ انہتر پیسے یونٹ کمی کی درخواست دائر کر دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے ،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپیہ انہتر پیسے یونٹ کمی کی درخواست دائر کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں:سکول کے بچوں کی پھر سنی گئی ،حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا
سی پی پی اے نے ماہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر درخواست دائر کی، نیپرا نے 28 اگست کو سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی۔