سرکاری سکولوں میں بچوں کو دودھ کے ساتھ بسکٹ بھی فراہم کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( جنید ریاض) محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سرکاری سکولوں میں بچوں کو دودھ کے ساتھ بسکٹ بھی فراہم کیے جائیں گے۔
پروگرام پنجاب کے8 اضلاع میں شروع کیا جا رہا ہے,مذکورہ 8اضلاع میں بھکر، بہاولنگر، ڈیرہ غازی خان اور لیہ,راجن پور، میانوالی، مظفرگڑھ اور رحیم یار خان بھی فہرست میں شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی نوجوان نے موبائل سے گاڑی چلا کر سب کو حیران کر دیا
وزیر اعلی ٰپنجاب نے سکول میل پروگرام کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا،کمیٹی دودھ اور بسکٹ کس برانڈ یا کمپنی کو دیا جائے فیصلہ کرے گی۔