آزاد کشمیر: جنگلات آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 3 اہلکارمعطل

Aug 25, 2023 | 23:21:PM
آزاد کشمیر: جنگلات آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 3 اہلکارمعطل
کیپشن: آزاد کشمیر: جنگلات آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 3 اہلکارمعطل
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہدبشیرچودھری) آزاد کشمیر میں جنگلات آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 3 اہلکارمعطل ہو گئے۔

 بھمبر  آزاد کشمیر میں جنگلات آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر وزیر اعظم نے 3 اہلکاروں کو معطل کر دیا، جنگلات کی تباہی سے متعلق وزیراعظم نے ڈی ایف او سے رپورٹ بھی طلب کر لی۔

یہ بھی پڑھیں: ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان

واضح رہے کہ سڑک کی تعمیر کے دوران کنسٹرکشن کمپنی نے درختوں کو نقصان پہنچایا تھا، جنگل کو نقصان پہنچانے پر کنسٹرکشن کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد ہونے کا بھی امکان ہے۔