آئندہ انتخابات ملک کی ترقی کے لئے اہم سنگ میل ہوں گے،احسن اقبال

Aug 25, 2023 | 13:27:PM
اسلام آباد،لیگی رہنما احسن اقبال کا میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے ہماری تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لیگی رہنما احسن اقبال کا میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے ہماری تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد لیگی رہنماؤں کی میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے انتخابی شفافیت پر بات چیت کی آئندہ انتخابات ملک کی ترقی کے لئے اہم سنگ میل ہوں گے ۔

  آئندہ انتخابات ملک کی ترقی کے لئے اہم سنگ میل ہوں گے۔2018 کے انتخابات میں آر ٹی ایس کو بٹھادیا گیاتھا۔