گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ،ڈیلرز پریشان

Aug 25, 2023 | 13:05:PM
گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ،ڈیلرز پریشان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں کے حوالے سےڈیلرز پریشان ہوگئے۔
ڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم کےتحت لائسنس حاصل کرنیوالوں نےلائسنس منسوخ کرادیئے،ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز سفیرعباس جپہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 10 ڈیلرز نے اپنا لائسنس منسوخ کرا کرسکیورٹی فیس واپس لے لی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر مزید مہنگا ،تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

موٹرسائیکلوں وگاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ سےفروخت میں کمی ہوئی،شوروم پرڈیلرزکےپاس رجسٹریشن میں30فیصدکمی آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جوڈیشل کمیشن  کی سفارش، نئے چیف جسٹس نے حلف اٹھا لیا