کوروناوبا۔ ایران نے پاکستان اوربھارت پرسفری پابندیاں لگا دیں

Apr 25, 2021 | 14:50:PM
کوروناوبا۔ ایران نے پاکستان اوربھارت پرسفری پابندیاں لگا دیں
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) کورونا وائرس سے بگڑتی صورتحال کے پیش نظر ایران نے پاکستان اور بھارت پرسفری پابندیاں عائد کر دیں۔

ایرانی حکام کے مطابق پاکستان اوربھارت سے پروازوں کے آنے اور جانے پر پابندی ہو گی، پابندی کا فیصلہ ایران کی وزارت صحت کی تجویز پر کیا گیا ہے۔وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں پائے جانے والا کورونا وائرس برطانیہ میں پھیلے وائرس سے مختلف ہے اور اس سے ایران کے لئے سنگین خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیںلوگ احتیاط نہیں کرینگےتوپھرمکمل لاک ڈاؤن ہوگا:  یاسمین راشد