ہمارا بیانیہ عام آدمی سے ہٹ کر نہیں ہوسکتا:رانا ثنا اللہ

Sep 24, 2023 | 11:34:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ہمارا بیانیہ عام آدمی سے ہٹ کر نہیں ہوسکتا،جب تک عوام کا نہیں سوچیں گے ہماری بات نہیں سنی جائے گی،مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے پروگرام’نسیم ایٹ پاکستان‘ میں اعتراف کرلیا 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: