پاکستان سٹاک مارکیٹ مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1286 پوائنٹس کی کمی

Oct 24, 2025 | 17:12:PM
پاکستان سٹاک مارکیٹ مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1286 پوائنٹس کی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مندی پر اختتام ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس 1286 پوائنٹس کمی سے 163304 کی سطح پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران بلند ترین سطح 165025 کم ترین سطح 163041 رہی،گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 164590 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم سے قطری وزیرتجارت کی ملاقات