میٹرک تک ٹاپ کرنیوالےوزیرکوسیاست میں کون لایا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) وزیرصحت خواجہ عمران نذیر 24 ڈیجیٹل کے مہمان بنے، اس موقع پر پوڈکاسٹ میں انہوں نے اپنی تعلیم،سیاست سے جڑے واقعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔
خواجہ عمران نذیر نے سانپوں کے کاٹنے کے واقعات کے متعلق بھی لب کشائی کی، اور حیران کن طور پر بتایا کہ سانپوں کے کاٹنے سے موت کیوں نہیں ہوئی، اس کیساتھ ساتھ قارئین 24 ڈیجیٹل اُن انکشافات کے متعلق بھی جان سکیں گے جو انہوں نے وزیراعلٰی مریم نواز شریف کے متعلق کیے ہیں۔
خصوصی انٹرویو 24 ڈیجیٹل یوٹیوب چینل پر دیکھا جاسکتاہے، لنک یہاں شیئر کردیاگیاہے۔