متحدہ عرب امارات میں خوش نصیب شہری کی 100 ملین درہم کی لاٹری نکل آئی

Oct 24, 2025 | 12:19:PM
متحدہ عرب امارات میں خوش نصیب شہری کی 100 ملین درہم کی لاٹری نکل آئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) متحدہ عرب امارات میں ایک خوش نصیب شہری نے 100 ملین درہم کی تاریخی لاٹری جیت لی۔

یو اے ای لاٹری نے فاتح کی شناخت فی الحال ظاہر نہیں کی ہے تاہم سوشل میڈیا پر ایک مختصر آڈیو کال جاری کی گئی ہے۔

آڈیو کال میں یو اے ای لاٹری کا نمائندہ فاتح کو اطلاع دیتا ہے کہ’ آپ جیک پاٹ جیت گئے ہیں۔

 جس پر حیرت زدہ فاتح صرف یہی کہہ سکا، ’ اوہ مائی گاڈ!‘ ( او میرے خدایا ! )۔

مزید پڑھیں:پارک میں گھومنے شخص کے ہاتھ قیمتی ہیرا لگ گیا